کھلاڑی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں بے سکون، مقامی ہوٹل منتقل کیا جائے گا

16  اپریل‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک ) دورہ آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے جاری تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں موجود کمروں میں ٹھہرایا گیا ہے لیکن گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ سے بے سکونی کی شکایت کی تھی جس سے ٹریننگ متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں موجود کمروں میں نصب ایئر کنڈیشن ٹھیک طرح کام نہیں کر رہے ہیں جبکہ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث کھلاڑیوں کے لئے پرسکون نیند کا حصول ممکن نہیں تھا لہٰذا ٹیم مینجمنٹ نے اسپورٹس بورڈ پنجاب سے مقامی ہوٹل میں رہائش فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر ڈی جی اسپورٹس عثمان انور نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ہوٹل منتقل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…