بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا: شہریار خان

9  اپریل‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کر رہی اور 2 سال سے پہلے اس کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں اور اس مقصد کیلئے مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈز سے بات چیت بھی جاری ہے جبکہ آئندہ ماہ زمبابوے پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمبابوین کرکٹ بورڈ پر واضح کر دیا ہے کہ مئی میں گرمی کی شدت زیادہ ہوتی ہے، اگر وہ برداشت کر سکتے ہیں تو آ جائیں تاہم ابھی زمبابوین بورڈ کی جانب سے جواب موصول نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو 2 سال تک پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی جاسکتی اور فی الحال روایتی حریف کا متحدہ عرب امارات میں آ کر کھیل لینا ہی بھی بڑی بات ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…