ورلڈ کپ کا سب سےحیران کن انکشاف، کپتان نے کیا دھمکی دی

3  اپریل‬‮  2015

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی میں میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کا سیمی فائنل نہ کھیلنے کی دھمکی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پروٹیز کپتان ڈی ویلیئرز سے متعلق یہ تہلکہ خیز انکشاف ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈی ویلیئرز نے وزیر کھیل کی جانب سے نسلی تعصب کی بنیاد پر ان فارم کھلاڑی کی جگہ انجرڈ پلیئر کو کھلانے پر سیمی فائنل چھوڑنے کی دھمکی دے دی تھی۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاہ فام وزیر کھیل کلی مبولا نے ڈویلیئرز پر کائیل ایبٹ کی جگہ فلینڈر کو کھلانے کیلئے دباو ڈالا جس پر کپتان نےسخت غصے میں سیمی فائنل نہ کھیلنے کی دھمکی دے ڈالی تھی۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل کیویز کے نام رہا تھا، پروٹیز کی ہار پر اسٹیڈیم میں جذباتی مناظر دیکھے گئے تھے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…