سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کردیا

31  مارچ‬‮  2015

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر ملکی کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ایس ایل سی کے انتخابات 30 اپریل جبکہ مختلف عہدوں کیلیے نامزدگیاں گذشتہ روز سے وصول کی جانا تھیں لیکن اچانک ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ کرکٹ بورڈ انتظامیہ پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں، ایس ایل سی مختلف سرکاری کارپوریشنز کا 500 ملین روپے کا مقروض ہے، اس لیے پارلیمنٹ کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ ان معاملات کو دیکھے،انتخابات سے قبل عبوری کمیٹی مالی بے ضابطگیوں میں ملوث لوگوں کو بے نقاب کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کا نیا عبوری سربراہ سابق اوپننگ بیٹسمین سدھات ویٹمنی کو بنایا جاسکتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…