مائیکل کلارک بھی عمران خان کے نقش قدم پر چلنے لگے

29  مارچ‬‮  2015

میلبورن(نیوز ڈیسک) عمران خان کے بعد مائیکل کلارک کرکٹ کی تاریخ کے دوسرے کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا اختتام ورلڈ کپ فاتح کی صورت میں کیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا فائنل نہ صرف آسٹریلیا کے لئے اچھی یادیں چھوڑ گیا بلکہ نیوزی لینڈ کو شکست دے کر مائیکل کلارک نے کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب کپتانوں میں اپنا نام درج کرا دیا۔ مائیکل کلارک نے اپنے آخری میچ میں ففٹی اسکور کر کے جیت کا مزہ بھی دوبالا کیا۔
مائیکل کلارک سے قبل پاکستان کے کپتان عمران خان کو یہ اعزاز حاصل ہے جنہوں نے 1992 ورلڈ کپ کا فائنل جیت کر ایک روزہ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…