وکٹ کیپنگ پہلی ترجیح ہے بیٹنگ پلس پوائنٹ ہے ،سرفراز احمد

28  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وکٹ کیپنگ ان کی پہلی ترجیح ہے ¾بیٹنگ پلس پوائنٹ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ ورلڈکپ 2015 میں پاکستان کی جانب سے واحد سینچری اسکور کرنے والے وکٹ کیپربیٹسمین سرفراز احمد نے کہاکہ انہیں کسی بھی نمبرپربیٹنگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ان کی کوشش ہوتی ہے جس نمبرپربھی بیٹنگ کریں سو فیصد کارکردگی دکھائیں،انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی ترجیح وکٹ کیپنگ ہے بیٹنگ تو پلس پوائنٹ ہے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے،آئرلینڈ کیخلاف سنچری اسکور کرنے کا عمراکمل نے موقع فراہم کیا،سرفراز احمد نے کہا کہ اسپنرز کی گیندوں پر وکٹ کیپنگ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…