کرکٹ شائقین غصے سے لال پیلے،ٹی وی توڑ ڈالے،کئی شہروں میں علامتی جنازے

20  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوارٹر فائنل میں بدترین شکست کے بعد پاکستانی عوام غصے سے پاگل ہوگئے ۔شہر شہر،گاﺅں گاﺅں ٹیم کے علامتی جنازے نکالے گئے اور کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی ،کئی شہروں میں بددل شائقین نے اپنے ٹی وی توڑ ڈالے۔

مزید پڑھئے:گھر برائے فروخت، ساتھ میں بیوی مفت

متشعل شائقین کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو فوری ملائیشن ائیر لائن سے پاکستان واپس لایا جائے تاکہ ان کا یہاں ”بھرپور“ استقبال کیا جا سکے



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…