ورلڈ کپ بنگلہ دیش کی 139 رنز پر 6وکٹیں گر گئیں

19  مارچ‬‮  2015

میلبرن(ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 302 رنز بنائے.روہت شرما نے شاندار سنچری سکور کی. میلبرن میں جاری کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، بھارتی ٹیم کو پہلا نقصان 75 رنز کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب شیکھر دھون 30 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوئے۔ویرات کوہلی زیادہ دیر کیریز پر نہ ٹھہر سکے وہ 3 رنز بنا کر روبیل حسین کا شکار ہوئے۔ ریحانے تسکین احمد کی گیند پر شکیب الحسن کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوئے.سریش رائنا 65 رنز بنا کرمشرفی مرتضیٰ کا شکار ہوئے.مہدرا سنگھ دھونی گیارہ گیندوں پر صرف چھ رنز بنا سکے.اوپننگ بلے باز روہت شرما نے 126 گیندوں? پر 137 رنز کی شاندار اننگ کھلی جس میں 14 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے . بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی.روبیل حسین , شکیب الحسن اورمشرفی مرتضی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…