جے پی ڈومینی نے ورلڈ کپ 2015 کی دوسری ہیٹ ٹرک کر ڈالی

18  مارچ‬‮  2015

سڈنی(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے اسپنر جے پی ڈومینی نے سری لنکا کے خلاف پہلے کوارٹر فائنل میچ میں مسلسل 3 گیندوں میں 3 وکٹیں لے کر ورلڈ کپ 2015 کی دوسری ہیٹ کر ڈالی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں جہاں دیگر جنوبی افریقن بولروں نے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن میں شگاف ڈالا تو وہیں جے پی ڈومینی نے بھی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انجیلو میتھیوز، نووان کلاسیکرا اور تھریندو کوشل کو مسلسل 3 گیندوں میں آؤٹ کرکے ورلڈ کپ 2015 میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے بولر بن گئے۔واضح رہے ورلڈ کپ 2015 میں پہلی ہیٹ کرنے والے انگلینڈ کے اسٹیون فن تھے جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف گروپ میچ میں ہیٹ ٹرک کی تھی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…