کون کون سی ٹیم کوارٹر فائنل جیتے گی؟ماہر نجوم کی پیشنگوئی

17  مارچ‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک ) ممتاز ماہر علم نجوم و فلکیات شیخ طارق اقبال نے پیشین گوئی کی ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ستارہ مستحکم پوزیشن میں ہے اور فائنل تک پہنچنے کے قوی امکانات دکھائی دے رہے ہیں ۔ستاروں کی گردش کے اعتبار سے ماہر نجوم نے کہا ہے کہ پہلا کوارٹر فائنل جو جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ہے وہ سنسنی خیز ہو گا اور اس میں جنوبی افریقہ فاتح ہو گا۔دوسرا کوارٹر فائنل بھارت اور

مزید پڑھئے:قسمت کی دیوی مہربان ہوتو بچے بھی کروڑ پتی بن جاتے ہیں

 

بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں بھارت کا پلڑا بھاری رہے گا اور با آسانی جیت جائے گا۔تیسرا کوارٹر فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ سنسنی خیز ہو گا اور میچ کے درمیان کافی اتار چڑھاﺅ آئیں گے لیکن اس میچ میں پاکستان کا ستارہ مستحکم ہے

مزید پڑھئےعلم کی دولت سے مالا مال جنگی ٹینک تیار

اور اللہ کے حکم سے پاکستان فاتح ہو گا اور انشاءاللہ سرفراز اچھا کھیل پیش کرے گا۔چوتھے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ ہو گا جس میں نیوزی لینڈ کا ستارہ مستحکم نظر آ رہا ہے اور وہ یہ میچ جیت جائے گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…