قومی ٹیم کولگا بڑا دھچکا‘میچ سے پہلے ہی کپتان انتہائی پریشان

17  مارچ‬‮  2015

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے محمد عرفان کے ان فٹ ہوکر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کو ٹیم کے لئے بہت بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انجری کے باعث جنید خان اور عمر گل جیسے بولرز ٹیم میں شامل نہ ہوسکے اس کے علاوہ میگا ایونٹ سے قبل بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے پر ہم اپنے دو بولرز سعید اجمل اور

مزید پڑھئے:چین میں 57 منزلہ عمارت19 دن کی ریکارڈ مدت میں تیار

محمد حفیظ سے بھی محروم ہوگئے۔ ایک ایسے وقت میں جب ٹیم میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے محمد عرفان کا ان فٹ ہوجانا ہمیں شدید متاثر کرے گا۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد عرفان میگا ایونٹ میں تمام بولرز سے مختلف تھا۔ ہمارے لئے عرفان کا ان فٹ

مزید پڑھئے:تصویر میں نمو دار بچی نے رونگٹے کھڑے کر دیئے

ہونا بہت بڑا دھچکا ہے لیکن ہمیں ایونٹ میں آگے کی جانب دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کے ایک انتہائی اہم رکن کا ان فٹ ہوجاتا کسی بھی کپتان کے لئے انتہائی فکر کی بات ہوتی ہے لیکن ہمیں اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے راہ تلاش کرنا ہوگی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…