آئر لینڈ سے مقا بلہ ، پاکستانی ٹیم کا اہم کھلاڑی ان فٹ

12  مارچ‬‮  2015

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو بھی بھرپور ٹریننگ کی لیکن آئر لینڈ سے مقابلے س قبل مڈل آرڈر بیٹس مین عمراکمل گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں اورانہوں نے آج پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔

مزید پڑھئے: یونس نے اپنی زندگی کی بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

 

عمراکمل نے بتایاکہ ٹانگ میں کچھاﺅ کی وجہ سے وہ آرام کررہے ہیں ، انجری زیادہ خطرناک نہیں اور امید ہے کہ جلد ٹھیک ہوجائیں گے ، احتیاط کے پیش نظر پریکٹس میں حصہ نہیں لے رہے۔ ان کاکہناتھاکہ ورلڈکپ میں اب تک کی پرفارمنس سے مطمئن نہیں ، سرفراز احمد کی پرفارمنس اچھی تھی اور اب ان کی توجہ صرف بیٹنگ پر مرکوز ہے۔

مزید پڑھئے: سنگاکارا بڑھتی عمر کے باوجود مزید ریکارڈز بنانے کے خواہشمند

 

ایک سوال کے جواب میں عمراکمل کاکہناتھاکہ ویرات کوہلی کے ساتھ موازنہ نہیں کرناچاہیے ،بات کرنے سے پہلے دونوں کے بیٹنگ نمبر کاعلم ہوناچاہیے ،ٹیم منیجمنٹ دیکھے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کس نمبر پر کھیلتے ہیں۔

مزید پڑھئے: کپتان اور کوچ کی رائے کو فوقیت دیتا ہوں: نوید چیمہ

 



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…