مصباح الحق جنوبی افریقہ کیلئے بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، گریم سمتھ

2  مارچ‬‮  2015

کیپ ٹا ﺅ ن(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے پاکستان ٹیم کو کامیابی دلانے کا سہرا مصباح الحق کے سر باندھ دیا ۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق صرف گرین شرٹس کیلئے پرفارم کررہے ہیں۔ جنوبی افریقی کرکٹر گریم اسمتھ نے مصباح الحق کو پروٹیز کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مصباح الحق آدھی ٹیم کا کام اکیلے کرجاتے ہیں۔ فوٹیج گریم اسمتھ نے پاکستان کے مڈل آرڈر لائن کو بھی پروٹیاز کیلئے اہم قرار دیا۔وہاب ریاض بھی بولنگ کیساتھ رن بنانے کے گر سے بخوبی واقف ہیں۔ سابق پروٹیز کپتان نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا پیس اٹیک کو صرف محمد عرفان نے مضبوط بنایا ہے۔ پاکستان ٹیم کب کیا کمال دکھا جائے،پیش گوئی کرنا بہت مشکل ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…