ورلڈ کپ میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ جیسن ہولڈر کے نام

27  فروری‬‮  2015

سڈنی(نیوز ڈیسک ) جیسن ہولڈر ایک روزہ میچز میں زیادہ رنز دینے والے ویسٹ انڈین باؤلر بن گئے، انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنے ہی منفی ریکارڈ کو بہتر بناتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 104 رنز دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈین کپتان نے نویں اوور میں 34رنز دیئے جو ورلڈ کپ مقابلوں کا دوسرا مہنگا اوور ہے۔ ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…