ماریہ شراپوا میکسیکو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

27  فروری‬‮  2015

میکسیکوسٹی (نیو ز ڈیسک) نامور ٹینس سٹار ماریہ شراپوا میکسیکو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز سنگلز ایونٹ کے دلچسپ مقابلے میکسیکو کے شہر ایکاپلکو میں جاری ہیں، ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈڈ روس کی ماریہ شراپوا نے سلواکیہ کی میڈلینا ریبریکووا کو 6-1 ، 4-6 اور 6-2 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ایونٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں تھرڈ سیڈڈ فرانس کی کیرولین گریشیا نے کروشیا کی میرجانہ لوچچ کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ سوئٹزرلینڈ کی تائمہ نے سویڈن کی جوہانہ لارسن کو 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ایک اور میچ میں بلغاریہ کی سیسل کراٹنچیوا نے پوٹرو ریکو کی مونیکا پوئگ کو سخت مقابلے کے بعد 2-6 ، 7-6 اور 6-4 سے شکست دی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…