ورلڈ کپ کی تاریخ؛ 2007 کا عالمی میلہ پاکستان کیلیے بھیانک خواب ثابت ہوا

12  فروری‬‮  2015

انضمام الحق کی زیر قیادت ویسٹ انڈیز میں منعقدہ ایونٹ میں شریک ہونیوالی قومی ٹیم آئرلینڈ کے ہاتھوں اپنی تاریخ کی بدترین ناکامی کے بعد پہلے راؤنڈ تک محدود رہی، سونے پہ سہاگہ قومی ٹیم کے جنوبی افریقی نژاد کوچ باب وولمر بھی میچ کے بعد پراسرار حالات میں اپنے ہوٹل میں مردہ پائے گئے، جس کے بعد قومی کرکٹرز نے مقامی طور پر ہونے والی تفتیش میں کئی بار حکام کو انٹرویوز دیے، آئی سی سی ورلڈ کپ کے9ویں ایڈیشن میں ماضی کے برعکس16ٹیموں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا گیا، ابتدائی طور پر چار، چار ٹیموں کے4گروپس تشکیل دیے گئے، مجموعی طور پر51میچز منعقد ہوئے، آسٹریلیا نے چوتھی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز پایا، تجربہ کار پیسر گین میک گرا ایونٹ کے بہتریم پلیئر کا اعزاز پانے میں کامیاب رہے جبکہ ان کے ہموطن آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے سب سے زیادہ 659 رنز اسکور کیے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…