زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

11  فروری‬‮  2015

 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے  باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ برڈ اوول میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی تو پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 279 رنز بنا سکی جس کے جواب میں زمبابوے نے مساکدزا کی سنچری کی بدولت ہدف باآسانی 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔

زمبابوے کی جانب سے چامو شیبابا 22، سکندر رضا 7 اور  نرینڈن ٹیلر63  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مساکدزا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 119 گیندوں پر 117 رنز اور سین ولیم 51 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ سری لنکا کی جانب سے نووان کلسیکارا، سورانگا لکمل اور تلکرانے دلشان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…