وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے ہرا دیا

11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں مائیکل کلارک، ارون فنچ اور اسٹیون اسمتھ کی نصف سنچریز کی بدولت 304 رنز اسکور کئے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرشنا چندرن اور ناصر عزیز نے 3،3 جب کہ امجد جاوید اور محمد توقیر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

305 رنز کے ہدف کے تعاقب میں متحدہ عرب امارات کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 116 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یو اے ای کی جانب سے سب سے زیادہ کامیاب بیٹسمین سواپنل پٹیل رہے جنہوں نے 31 رنز اسکور کئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ، کمینز اور ڈوہارتھی نے 2،2 جب کہ جانسن، میکسویل، مارش اور واٹسن نے ایک ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…