ورلڈ کپ میں دراز قامت فاسٹ بولر عرفان پاکستان کا اہم ہتھیار ہوگا، وسیم اکرم

11  فروری‬‮  2015

وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی پیسر محمد عرفان عمدہ پرفارمنس پیش کرپائے گا۔

آئی سی سی کے لے تحریر کردہ اپنے کالم میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ  وہ ڈیل اسٹین، مچل جونسن، ٹم ساؤتھی، جیمز اینڈرسن اور محمد عرفان کو اس ورلڈ کپ کے ٹاپ بولرز میں شمار کرتے ہیں، عرفان اپنی بلند قامت سے آسٹریلیا میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے لیکن اسے سیکھنا چاہیے کہ گیند کہاں پچ کی جاتی ہے۔ اسٹین کی طرح وہ اپنے جوش سے کسی بھی مضبوط بیٹنگ لائن کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ میں کوئی خوف نہیں بڑھانا چاہتا، لیکن موجودہ ورلڈ کپ بولرز کیلیے چیلنجنگ ہوگا، خصوصا برصغیر کے بولرز کو یہاں مشکل پیش آسکتی ہے، ایڈیلیڈ اور سڈنی کی وکٹیں اسپنرز کو مددگار ہوگی جبکہ یہاں پر بیٹنگ کیلیے بھی ماحول سازگار ہوگا، اسی طرح میلبورن کی وکٹ سیمرز کیلیے معاون ہوتی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…