حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اپنے گھر میں محصور تھے، میں سلام کرنے کیلئے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں اندر گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا خوش آمدید ہو میرے بھائی کو۔۔۔۔

14  جنوری‬‮  2021

حضرت عبداللہ بن سلامؓ فرماتے ہیں حضرت عثمانؓ اپنے گھر میں محصور تھے میں سلام کرنے کے لیے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں اندر گیا تو آپؓ نے فرمایا خوش آمدید ہو میرے بھائی کو، میں نے آج رات اس کھڑکی میں حضورؐ کو دیکھا

(حالت خواب میں)۔ آپؐ نے فرمایا اے عثمان! ان لوگوں نے تمہارا محاصرہ کر رکھا ہے؟ میں نے کہا جی ہاں پھر فرمایا انہوں نے تمہیں پیاسا رکھا ہوا ہے؟ میں نے کہا جی ہاں پھر حضورؐ نے پانی کاایک ڈول لٹکایا جس میں سے میں نے خوب سیر ہو کرپانی پیا اور اب بھی میںاس کی ٹھنڈک اپنے سینے اور کندھوں کے درمیان محسوس کر رہاہوں۔ پھر آپؐ نے مجھ سے فرمایا اگر تم چاہو (تو اللہ کی طرف سے) تمہاری مدد کی جائے اور اگر تم چاہوتو ہمارے پاس افطار کر لو۔ میں نے ان دونوں باتوں میں سے افطار کو اختیار کر لیاہے۔ چنانچہ اسی دن آپؓ کو شہید کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…