صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟

21  فروری‬‮  2019

وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظر آتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے اور لوگ پہلے سے زیادہ موٹے نظر آنے لگتے ہیں۔ وزن کم کرنے کے لئے آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جیسا کہ خود کو بھرپور ہائیڈریٹ رکھیں پانی پئیں اور کھانے پینے میں احتیاط کریں۔

اس کے علاوہ ورزش شروع کریں اور اسے جاری رکھیں اور ورزش اتنی ہی کریں جتنی آپ کی ہمت ہے۔ ضرورت سے زیادہ ورزش آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ورزش کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ بتائیں گے جو اب تک آپ کے علم میں نہیں ہو گا۔کبھی آپ نے جنجر ریپ کا نام سنا ہے؟ جو لوگ اپنے پیٹ کی اضافی چربی کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں وہ جنجر ریپ کے ذریعے با آسانی اضافی وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ جادوئی ریپ آخر بنتے کیسے ہیں، اس کے استعمال سے آپ دنوں میں خود کے اندر تبدیلی محسوس کریں گے۔ اس ریپ کے لئے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ یہ ہیں۔ ایک چائے کی چمچ کٹی ہوئی ادرک، پانچ کھانے کے چمچ باڈی لوشن، پلاسٹک ریپ، ایک صاف تولیہ اور ایک فلیکسبل بینڈج۔ ریپ بنانے کا طریقہ: سب سے پہلے آپ تولیے کو نیم گرم پانی میں بھگو لیں اور اچھی طرح نچوڑ لیں اور اسے اپنے پیٹ پر 5 منٹ کے لئے لپیٹ لیں، ایسا کرنے سے آپ کے پیٹ پر موجود تمام مسام کھل جائیں گے۔ اس کے بعد آپ کٹی ہوئی ادرک اور باڈی لوشن ملا کر اپنے پیٹ پر ملیں اور پھر اس پر پلاسٹک ریپ چڑھا دیں۔ کچھ منٹوں تک اسے لپٹا رہنے دیں، خیال رہے کہ بہت زور سے پلاسٹک ریپ نہ باندیں ورنہ آپ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس بینڈج کو مسلسل پانچ گھنٹے تک بندھا رہنے دیں، بہترین نتائج چاہتے ہیں تو پوری رات اسے چھوڑ دیں اور صبح اتار لیں۔ اگر آپ کو اس دوران الجھن محسوس ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ عمل کرنے کے بعد شروع میں اس طرح کی پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے لیکن اس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…