بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے

11  فروری‬‮  2019

خطیب صاحب نے نماز جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک مقتدی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ بارش کیلئے بھی دعا فرمائیں۔ مولانا صاحب نے نظر بھر کے نمازیوں کو دیکھا اور کہا کہ اس سے پہلے ایک ضروری اعلان ہے اس کے ساتھ ہی جیب سے ایک لفافہ نکالا اور بولے کہ کسی شخص کے تین ہزار روپے گرے ہوں تو نشانی بتا کر لے سکتا ہے اس کے بعد دعا ہوگی۔ مولانا صاحب نے بات مکمل کی ہی تھی کہ

بھری مسجد سے تین ہزار کے دعویدار پندرہ کے لگ بھگ نمازی کھڑے ہو گئے۔ مولانا صاحب نے کہا کہ یہ لفافہ میری اہلیہ نے دیا تھا کچھ سودا سلف لانا تھا۔ آپ پندرہ بندے کھڑے ہو گئے ہیں میں 45 ہزار کہاں سے لاؤں سب تشریف رکھیں، اپنے اعمال درست کریں، بارشیں اللہ کریم برسا دے گا، یہ ہے اس قوم کا حال ہمیں اپنے اعمال ٹھیک کرنے ہوں گے ورنہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور شیئر کریں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…