کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا پہلا گیت کس بڑے اسلامی ملک میں تیارکیا گیا تھا، اس گیت کی دھن کب بنائی گئی، جانئے حیرت انگیز معلومات

30  مئی‬‮  2018

دمشق (این این آئی ) دنیا کاپہلا گیت شام میں تیار کیا گیا تھا۔ یہاں موسیقی مذہب کی دیوار گرا کر لوگوں کو قریب لانے کا ذریعہ تھا۔ خطء عرب کا ملک شام فی الحال جنگ کے شعلوں میں گھرا ہے۔لیکن یہ ایسا ملک ہے جس کی روح میں موسیقی بسی ہے۔ شام نے دنیا کو موسیقی کی دلکشی سے روشناس کرایا۔ دنیا کا سب سے

پہلا گیت شام میں تیار ہوا۔1950 میں کھدائی کے دوران آثار قدیمہ کے ماہرین کو یہاں سے تقریباً 3400 سال پرانی مٹی کی 29 تختیاں ملی ہیں۔ ایک سالم پٹی پر موسیقی کی کچھ دھنیں نقش تھیں۔ ان مٹی کی تختیوں پر بابل کی میخی یا کیونیفورم رسم خط میں گیت کندہ ہے۔ یہ رسم خط صدیوں پہلے بیبیلونیا یا بابل میں رائج تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…