’’قرآن شریف کی حفاظت کرنے والی بلی‘‘ مالک کی بلی سے قرآن شریف کی بے حرمتی کرانے کی بھرپور کوشش ، بلی نے ایسا کام کر ڈالاکہ بے اختیار آپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے،ویڈیو وائرل ہو گئی

22  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک نے اپنی بلی کے آگے فرش پر قرآن مجید کھول کر رکھ دیا ہے اور وہ ایک ہاتھ سے بلی کے کھانے کی چیز قرآن پاک کے اوپر سے دوسری طرف بلی کی مخالف سمت لے جاتا ہے اور کبھی دوسری جانب یہی عمل کرتا ہے ۔ مالک بھرپور کوشش کرتا ہے کہ بلی کسی طرح قرآن شریف پر پائوں رکھ کر اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرے مگر بجلی اپنی مطلوبہ چیز پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور قرآن شریف کو اپنے پائوں سے محفوظ رکھتے ہوئے کبھی دائیں کبھی بائیں آتی جاتی ہے

مگر مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی۔ کچھ دیر بعد مالک قرآن شریف کی جگہ دوسری کتاب رکھ دیتا ہے اور وہی پہلے والا عمل دہراتا ہے ، بلی ایک نظر کتاب کی جانب دیکھتی ہے اور پھر مالک کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کے حصول کیلئے اس کتاب پر پائوں رکھ کر اس کی جانب لپکنے لگ جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…