آدھی روٹی

24  مارچ‬‮  2017

حضرت ابو حفص حداد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں! میں مدینہ منورہ میں تھا- پانچ روز فاقہ میں مبتلا رہا- آخر کار قبرمبارک صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہوا- رحمت عالم محمدؐ ، حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ پر سلام عرض کیا- شدت سے درود پاک کا ورد کیا اور یوں گویا ہوا ” یارسول اللہﷺ بھوکا ہوں اور آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم سراپا لطف وکرم محمدؐ کا مہمان ہوں “- یہ عرض کرکے روضہ محمدؐ کیساتھ سوگیا – میں نے نبی پاک محمدؐ

کو خواب میں دیکھا  آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کے دائیں حضرت ابوبکرؓ بائیں طرف حضرت عمرؓ اور سامنے حضرت علیؓ ہیں- مجھے حضرت علیؓ نے بلایا اور فرمایا “اٹھو نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ہیں”- میں اٹھ کر نبی پاک صلی الله عليہ وآلہ وسلم کی دست بوسی کی اور انھوں نے مجھے روٹی عنایت فرمائی میں نے آدھی روٹی کھالی اور آدھی روٹی میرے ہاتھ میں تھی- جب آنکھ کھلی تو وہ آدھی روٹی میرے ہاتھ میں ہی تھی –



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…