آپ اسے پڑھنے کے بعد انشاء اللہ استغفار کے عادی بن جائیں گے

22  جنوری‬‮  2019

ایک بار ایک شخص امام حسن بصریؒ کے پاس آیا اور ان سے شکایت کی کہ آسمان ہم پر بارش نہیں برساتا۔انھوں نے جواب دیا: اللہ کی بخشش طلب کرو (یعنی استغفر اللہ کرو)پھر ایک اور شخص ان کے پاس آیا اور کہا،میں غربت کی شکایت کرتا ہوں۔انھوں نے جواب دیا۔

اللہ کی بخشش طلب کرو۔پھر ایک اور شخص ان کے پاس آیا اور شکایت کی،میری بیوی بانجھ ہے؛ وہ بچےپیدا نہیں کر سکتی۔” انھوں نے جواب دیا اللہ کی بخشش طلب کرو۔”جو لوگ موجود تھے انہوں نے امام حسنؒ سے فرمایا:ہر بار شخص آپ کے پاس شکایت لے کر آیا، آپ نے صرف اللہ سے بخشش طلب کرنے کی اسے ہدایت کی۔ امام حسن بصریؒ نے جواب دیا، “کیا تم نے اللہ کا بیان نہیں پڑھا؟۔”اپنے رب سے بخشش طلب کرو. بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے. وہ کثرت سے تم پر بارش برسائے گااور تمہیں خوب پے در پے مال و اولاد میں ترقی دے گااور تمہیں باغات عطا فرمائے گا اور تمھارے لیے نہریں نکال دے گا اور اللہ ان کو عذاب نہ دے گا اس حالت میں کہ وہ استغفار بھی کرتے ہوں۔کبھی استغفار نہ چھوڑو!برئے مہربانی اسے شیئر کریں اور یاد رکھیں کہ آپ کو ثواب ملے گا ان تمام لوگوں کو یاد دہانی کرانے کی وجہ سےجو آپ کے یاد دلانے سے استغفار کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ “اگر کوئی مسلسل بخشش طلب کرے تو اللہ اسے ہر تکلیف ،بے چینی سے آرام دے دیتا ہے، اور وہاں سے اسے رزق فراہم کرے گا جہاں سے اس نے گمان بھی نہ کیا ہو.” ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…