کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بابا جی کون ہیں ؟

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)102سالہ معمر شخص سارا دن بھیک مانگ کر تمام رقم یتیم خانوں میں عطیہ کر دیتا ہے۔ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے ڈوبری ڈوبریو سماعت سے محروم ہے، دوسری جنگ عظیم کے دوران وہ قوت سماعت سے محروم ہو گیا تھا۔ڈوبری سے جب ایک شخص نے بھیک مانگ کر رقم یتیم خانوں اور گرجا گھروں کو عطیہ کرنے سے متعلق سوال کیا تو ڈوبری کا کہنا تھا کہ اس سے ایک غلطی ہو گئی تھی

جس کے مداوا کے طور پر وہ بے آسرا بچوں کی مدد بھیک مانگ کر کرتا ہے۔ ڈوبری کو ماہانہ 100یورو پنشن ملتی ہے۔ ایک بار اس نے ایک گرجا گھر کو 24ہزار ڈالر عطیہ کئے۔ بھیک مانگ کر عطیہ کرنے کے حوالے سے ڈوبری کی شہرت کی وجہ سے اسےسال 2000میں ایک فلم ’’مائیٹ‘‘میں کچھ منٹ کا رول بھی ملا جس میں ڈوبری نے لوگوں سےمحبت سے پیش آنے اور گناہوں سے بچنے کی تلقین کی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…