ڈاکٹرانجینئرکاکلینک اورچالاک مریض

16  فروری‬‮  2017

اﯾﮏ پاکستانی ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ
ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔
”ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ”۔
ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ. میرا ٹیسٹ (ذائقہ) خراب ھے۔
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ نے نرس سے کہا: ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ اس مریض کو پلا دو۔
ﻧﺮﺱ ﻧﮯ بوندیں ﭘﻼ دیں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﭩﺮﻭﻝ ھﮯ؟
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ: ﻣﺒﺎﺭﮎ ھﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ٹیسٹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ھﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ.???
(ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁ ﮔﯿﺎ)
ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﯿﺎ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ کے چکر میں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﺩﺍﺷﺖ ﮐﻢ ﺯﻭﺭ ھﻮﮔﺌﯽ ھے۔
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ: ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ پی لو۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ٹیسٹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ: ﯾﮧ ﻟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﺍﺷﺖ ﺑﻬﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﺌﯽ.
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ???
(اﺱ ﺑﺎﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻏﺼﮧ سے پاگل ھو گیا)
کچھ دنوں کے بعد پھر پیسے پورے کرنے کے چکر میں انجینیئر کے پاس گیا)
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ کمزور ھﻮ ﮔﺌﯽ ھے۔
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ: ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ۔ ﻟﻮ ﯾﮧ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ!
مریض: مگر ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ھﮯ۔
ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ: مبارک هو آپ کی ﻧﻈر واپس آ گئی۔
لائیں تین ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…