تاریخ پیدائش سے اپنی شخصیت جانئے

20  مئی‬‮  2016

عدد شناس ماہرین کا دعویٰ ہے کہ کھانے پینے کی عادات اور جسمانی ساخت کے ساتھ ہی تاریخ پیدائش سے بھی انسانی شخصیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اس حوالے سے ان ماہرین نے ایک چارٹ تیار کیا ہے جس میں یکم سے لے کر31تاریخ تک پیداہونیوالے افراد کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں جو کچھ یوں ہے یکم کو پیدا ہونیوالے افراد ایسے افراد مضبوط اعصاب کے مالک اور قیادت کی صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں دو تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد زندگی میں ہم آہنگی اور توازن کے متلاشی ہوتے ہیں نیز معاون اور ہمدرد اوردوسروں کی مشکلات کو سمجھنے والے ہوتے ہیں تین تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد اچھی حسن مزاج کے مالک ہوتے ہیں اور دوسروں سے بات چیت کرکے لطف اندوز ہوتے ہیں چار تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد مضبوط اعصاب کے مالک اور پرعزم ہوتے ہیں یہ اپنے اور دوسروں کیلئے اعلیٰ معیار کا انتخاب کرتے ہیں پانچ تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد پیدائشی عمدہ بولنے والے ہوتے ہیں اور کسی بھی شخص سے کسی بھی موضوع پر بات کرسکتے ہیں ۔چھ تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد غوروفکر اور تجزیہ کرنے والے دماغ کے حامل ہوتے ہیں اور یہ افراد سطیحیت کو ناپسند کرتے ہیں ۔ا



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…