دنیا کے چھ بڑے بینکوں کو اربوں ڈالر جرمانہ

22  مئی‬‮  2015

دنیا کے چھ بڑے بینکوں پر زرمبادلہ کی عالمی مارکیٹ میں مصنوعی اتار چڑھاؤ سمیت متعدد الزامات کے تحت مجموعی طور پر تقریباً چھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ان بینکوں میں جے پی مورگن، سٹی گروپ، بارکلیز، رائل بینک آف سکاٹ لینڈ، بینک آف امریکہ اور یو بی ایس شامل ہیں۔ان میں سے جے پی مورگن، سٹی گروپ، بارکلیز، رائل بینک آف سکاٹ لینڈ نے امریکی محکمۂ انصاف اور فیڈرل ریرزو کی جانب سے عائد کردہ تمام الزامات قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جبکہ یو بی ایس شرح سود میں دھاندلی کے الزام کو قبول کرے گا۔
سب سے زیادہ دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا جرمانہ بارکلیز بینک پر عائد کیا گیا ہے کیونکہ اس نے برطانیہ، امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے حکام کی تفتیش میں تعاون نہیں کیا تھا۔بارکلیز اس معاملے میں ملوث اپنے آٹھ ملازمین کو برخاست بھی کرے گا

150520150010_sp_barclays_624x351_reuters



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…