قائد اعظم‘ قائداعظم ہیں یا (نعوذ باللہ) صحابی‘آزاد کشمیر کے مشیر راجہ ساجد نے قائد اعظم کو صحابی بنا دیا

26  فروری‬‮  2015

صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر کے مشیر راجہ ساجد نے اپنے ایک بیان سے پوری آزاد کشمیر حکومت کا پول کھول دیا کہ ہمارے پاس کتنے قابل اور پڑھے لکھے لوگ ہیں جو حکومت چلا رہے ہیں‘ راجہ ساجد نے 5 فروری کو میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں قائداعظم کے بیان کواس انداز سے بتایا کہ ” حضرت علامہ قائد اعظم رضی اللہ تعالی عنہ(نعوذ باللہ) نے فرمایا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے‘ ‘اگر ریاست آزاد کشمیر میں ایسے مشیران کام کر رہے ہوں گے تو کشمیر حکومت کے وژن کا اندازہ لگانا قطعی مشکل نہیں۔ایسے مشیر آزاد کشمیر کو ترقی یافتہ کیسے بنائیں گے؟ مقبوضہ کشمیر کو آزاد کیسے کرائیں گے‘ کیا یہ لوگ کسی کے سامنے کشمیر کا موقف پیش کر سکتے ہیں‘ ایسے سفارشی لوگ صدر آزاد کشمیر کے مشیر ہوں گے تو وہ ان سے کیا کام لیتے ہوں گے‘ کیا کشمیر میں پڑھے لکھے لوگوں کی کمی ہے ‘ اگر نہیں تو پھر ہمارے مشیر راجہ ساجد جیسے کیوں ہیں‘

مزید پڑھئے:امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز

کیا ان کو مشیر کا عہدہ دینے سے پہلے کسی نے یہ جانچا کہ یہ آدمی اس عہدے کے لائق بھی ہے؟ کشمیر کے لوگ کب تک ایسے ان پڑھ لوگوں کو برداشت کریں گے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…