غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

21  اپریل‬‮  2023

پشاور(این این آئی)امسال تاریخی مہنگائی اور بد ترین بے روزگاری کی وجہ سے صوبائی دارلحکومت پشاور کے غریب و متواسط گھرانوں کے افراد عید الفطر کے موقع پر نئے کپڑوں سے محروم رہے جبکہ پرانے کپڑوں کی خریداری کی ائے روز مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روز گاری نے پشاور کے غیرب اور متواسط گھرانوں سے کے افراد کو امسال نئے کپڑوں سے محروم رہے جبکہ بیشتر افراد نے پرانے کپڑوں کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کیا ،

شہر کے وسطی علاقہ فقیر آباد ریلوے پھاٹک ،کوہاٹی،بورڈ بازار سمیت دیگر علاقوں میں پرانے کپڑوںکی دکانوں پر لوگوں کا رش لگا ہوا تھا جہاں سے سستے داموں کپڑے مل جاتے ہیں خریداری کیلئے آنے والوں کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مہنگائی کا عذاب مسلط کیا گیا ہے اگر عید پر نئے کپڑے خرید لے تو بجلی اور گیس کے بل جمع کرانے کیلئے بھی پیسے نہیں ہونگے اور گھر کا راشن بھی پورا نہیں کر سکیں گے تاہم مجبوری کے باعث صرف بچوں کیلئے نئے کپڑے سلوائے ہیں اور خود پرانے کپڑے خرید کر عید منا لینگے اسکے علاوہ مہنگائی کے باعث پرانے جوتے فروخت کرنیوالوں کی دکانوں پر بھی رش لگا رہا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…