پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

31  مارچ‬‮  2023

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس ٗسپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری خزانہ کو طلب کیا ہے۔دوسری جانب جسٹس جمال مندو خیل نے بینچ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آرڈر کورٹ میں لکھوایا نہیں گیا اور نہ چیف جسٹس نے مشاورت کی۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ معاملے کو اوپن کورٹ میں غور کرنا چاہیے،مجھ سے آرڈر لکھواتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ بینچ میں میری ضرورت نہیں ہے،میں اس دعا کے ساتھ خود کو الگ کرتا ہوں کہ اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے۔ جو بھی فیصلہ آئے وہ سب کو قبول ہو،ہم سب آئین کے پابند ہیں اور رہنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…