مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

31  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ،نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گاجبکہ کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن کے صارفین پر لاگو نہیں ہو گا ۔ نیپرا اتھارٹی بجلی کی جانب فی یونٹ 2 روپے 31 پیسے کمی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…