سعودی عرب کا پاکستان کیلئے سینکڑوں ملازمتوں والے منصوبے کا اعلان

7  جنوری‬‮  2023

لاہور (این این آئی)سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کیلئے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔لاہور میں 6 سے 8 جنوری کو ہونے والے Future Festکے اسٹیک ہولڈرز سے ورچوئل خطاب میں شہزادہ فہد بن منصور السعود نے 300 سے زیادہ منصوبوں کا بھی اعلان کیا جن سے پاکستان، سعودی عرب اور دنیا بھر میں ایک ہزار سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں آئی ٹی کمپنی کے قیام کا سفر 5 سال پہلے شروع کیا گیا اور پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں بے انتہا ٹیلنٹ موجود ہے۔ واضح رہے کہ اس سال 3 روزہ فیوچر فیسٹ میں 50 ہزار سے زائد افراد، 200 نمائش کنندان، 500 اسٹارٹ اپس اور 30 سے زائد ملکوں سمیت 300 بین الاقوامی اسپیکرز شرکت کریں کے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…