امریکہ نے پاکستان کے قرض کی واپسی موخر کر دی

30  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پاکستان کو بڑی سہولت دے دی۔امریکہ نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم نے قرض معطلی کے پاکستان امریکہ معاہدے پر دستخط کر دئیے۔امریکہ نے یہ سہولت جی20 کے “قرض معطلی اقدام” کے تحت دی۔سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح انتہائی اہم وسائل کا رخ پاکستان کی جانب موڑنا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…