فوج مخالف بیانات،عمران خان کے بعد نواز شریف کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

25  اگست‬‮  2022

لاہور(این این آئی)ماضی میں فوج مخالف بیانات دینے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کے انعدراج کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی۔اندراج مقدمہ کی درخواست لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں جمع کرائی گئی جس میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق اور پرویز رشید کے نام بھی شامل ہیں۔درخواست پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے جنرل کونسلر ایڈووکیٹ جمیل سلیم کی جانب سے جمع کرائی گئی۔درخواست کے متن میں کہا گیاہے کہ نواز شریف نے مقتدر ادارے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی اور دشمن کو خوش کیا، خواجہ آصف، سردار ایاز صادق اور پرویز رشید نے بھی نازیبا بیان بازی کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…