کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا ،کپتان کے بنی گالہ سے جانے کی خبروں پرپرویز خٹک کا ردعمل

22  اگست‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے عمران خان کے بنی گالہ سے چلے جانے کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی۔عمران خان کی رہاش گاہ بنی گالہ

کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیلئے پیغام میں کہا کہ کسی کا باپ بھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتا۔پرویز خٹک سے صحافی نے سوال کیا کہ کہیں آپ عمران خان کو لینے تو نہیں جارہے، وہ کہیں خیبر پختونخوا تو نہیں جائیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ کے پی کے کیوں جائیں گے؟ وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے جس کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانت کے لیے عدالت سے بھی رجوع کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ غیرمتعلقہ افراد کیلئے بند کردیا گیا ہے اور صرف عمران خان کیقریبی لوگوں اورعلاقہ مکینوں کو داخلے کی اجازت ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا میں موجود نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…