پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز تبدیل

14  اگست‬‮  2022

لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران کرامت بخاری کو ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور۔ سرفراز ورک ایس پی آپریشنز سٹی لاہور،عثمان ٹیپو ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور عیسی سکھیرا ایس پی آپریشنز صدر،حسن جاوید ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون،

حمزہ امان اللہ ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور،رضا تنویر ایس پی انویسٹیگیشن صدر لاہور ،آفتاب پھلروان ایس پی انویسٹیگیشن اقبال ٹاون لاہور ، خالد سعید ڈی ایس پی انویسٹیگیشن برانچ پنجاب،فخر بشیر راجہ شمالی چھاونی سرکل لاہور ،حسن عزیز ڈی ایس پی برکی سرکل،ناصر غوری باغبانپورہ سرکل لاہور، علی اکبر مناواں سرکل لاہور، افتخار رسول ریس کورس سرکل لاہور ،عادل رشید قلعہ گجر سنگھ سرکل لاہور،نوید اکمل اولڈ انارکلی سرکل لاہور،رشید ملک مغل پورہ سرکل لاہور،شاہد رشید اسلام پورہ سرکل لاہور ،طارق جمیل رنگ محل سرکل لاہور،قدیر بشیر نولکھا سرکل لاہور ،اشفاق احمد گوالمنڈی سرکل لاہور،میاں قدیر شاہدرہ سرکل لاہور ،محمد خان شفیق آباد سرکل لاہور،حافظ عمران بادامی باغ سرکل لاہور، علی عباس مصری شاہ سرکل لاہور،جاوید صدیق کاہنہ سرکل لاہور ،سعید الرحمن مسلم ٹاون سرکل لاہور،کاشف خلیل گلشن راوی سرکل لاہور۔ارشد حیات کانجو سبزہ زار سرکل لاہور، سہیل کاظمی ماڈل ٹاون سرکل ،اشفاق رانا ٹاون شپ سرکل لاہور ،صابر علی ڈولفن سکواڈ لاہور ،صوبہ خان ڈی ایس پی سکیورٹی سول سیکرٹریٹ، ظفر علی ڈولفن سکواڈ سول لائنز ،افتخار اعوان ڈولفن سکواڈ صدر،جمشید علی اینٹی رائٹ لاہور ،محمد ریاض اینٹی رائٹ لاہور،عبدالمجید ڈی ایس پی پولیس لائنز لاہور ،نعیم ورک ڈی ایس پی گارد،زاہد حسین اینٹی کار لفٹنگ سکواڈ لاہور،

عبدالغفور اینٹی موٹر سائیکل سکواڈ،اعجاز علی ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ،شوکت علی ڈی ایس پی سکیورٹی سیون کلب، ندیم یاسین ڈولفن سکواڈ لاہور، ارشد علی ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی ڈویڑن لاہور تعینات جبکہ ایس پی رضوان طارق،

ایس پی محمد عمران،ایس پی وقار عظیم،ایس پی اخلاق اللہ،ڈی ایس پی طارق ظفر، عاطف معراج محمد اسلم،ظفر اقبال اور ڈی ایس پی ڈیفنس سرکل لاہور غلام دستگیر خان کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…