پاکستان کی خاطر آرمی چیف کا بڑا اقدام

29  جولائی  2022

پاکستان کی خاطر آرمی چیف کا بڑا اقدام

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سپہ سالار جنر ل قمر جاوید باجوہ کی ملکی اقتصادی صورتحال کیلئے دن رات کوششیں،

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ متحرک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری وینڈی شرمن سے فون پربات چیت کرتے ہوئے آئی ایم ایف

قرض پروگرام کاعمل تیزکرنے کی درخواست کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی چیف نے کہاکہ آئی ایم ایف کا1.2ارب ڈالر قرضیکا عمل تیز کیاجائے،

وائٹ ہاؤس آئی ایم ایف پر1.2بلین ڈالرکی فراہمی کیلئے دباؤڈالے۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف نے1.2بلین ڈالرپاکستان کوقرض پروگرام ک یتحت دینے کی منظوری دی تھی،

آرمی چیف اس سے پہلے بھی خلیجی اوربرادراسلامی ممالک سے رابطے کرچکے ہیں،سعودی عرب،یواے ای،چین ودیگردوست ممالک سے بھی تعاون کیلئے بات کی،

عمران خان حکومت میں ٓرمی چیف نیشنل اکنامک کونسل کے ممبربھی رہے،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ہمیشہ ملک اورعوام کے مفادات کوسرفہرست رکھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…