قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

23  جولائی  2022

سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر اپنی حفاظت کے لیے اسلحے کے لائسنس کی درخواست دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار سلمان اپنی اور خاندان کی حفاظت کیلئے اسلحہ رکھیں گے جس کے لائسنس کے لیے انہوں نے ممبئی پولیس آفس میں درخواست دے دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد دبنگ خان کو بھی قتل کی دھمکیاں ملیں جس کے بعد سے اداکار سیکیورٹی پر توجہ دے رہے ہیں۔

دھمکیوں کی وجہ سے سلمان خان نے عید کے موقع پر اپنا خصوصی جھلک بھی مداحوں کو نہیں دکھایا، اکثر وہ تہواروں پر گھر کی بالکونی میں آکر پرستاروں کو خوش آمدید کہتے اور ہاتھ ہلاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…