آرمی چیف سے ترک سفیر کی ملاقات

21  جولائی  2022

آرمی چیف سے ترک سفیر کی ملاقات

راولپنڈی ( آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں

ان تعلقات کی جڑیں تاریخ اور ہمارے مذہبی و ثقافتی رشتوں سے جڑی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتِ حال،

باہمی و پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی و سلامتی کے شعبوں میں

تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ تاریخی، مذہبی اور تقافتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

ترکیہ کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ سفیر نے پاکستان کے ہر سطح پر سفارتی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…