ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں،مہنگے پٹرول اور بجلی پر مریم نوازکا ردعمل

3  جون‬‮  2022

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک بھی ہے اور احساس بھی ہے،اس مشکل ترین معاشی صورتحال میں بھی حکومت پوری توجہ، محنت اور لگن سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ وزیر اعظم لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں،انشااللہ آنے والے دنوں میں بہتری آئے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگے پیٹرول اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے،ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…