شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

25  مئی‬‮  2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے ایک معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔ سوشل میڈیا پر تھپڑ مارنے کا یہ کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں خطاب کے دوران کارکنوں کی نعرہ بازی بھی جاری تھی، خطاب کے دوران ایک کارکن نے نعرہ لگایا تو شیخ رشید نے اسے چپ رہنے کا کہا اور دوبارہ نعرے لگانے پر اس کے سر پر تھپڑ جڑ دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…