عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

3  اپریل‬‮  2022

لاہور( این این آئی) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان فنکشنل سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائلز اور دیگر تعمیراتی کام ہوں گے ۔ فنڈز کی منظوری اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے دی جس کا اجلاس عثمان بزدار کی درخواست پر گزشتہ روز بلایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…