وہ علاقہ جسے چین نے دنیا سے چھپا رکھا ہے، گوگل میپس کے صارف کاتہلکہ خیز دعویٰ

24  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوگل میپس پر سٹریٹ ویو کے ذریعے صارف نے چین کے تبت کے جنوبی علاقے کو چھپانے کا حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ۔ صارف کا کہنا ہے کہ چین اس علاقے کو چھپا رہی ہے یہ علاقہ گوگل میپس میں بھی نہیں ظاہر نہیں ہو رہا ہے ۔ انگلش اخبار کی رپورٹ کے مطابق صارف کی جانب سے بحث و مباحثے کی ویب سائٹ’’Reddit‘‘پرسوال داغ دیا کہ چینی

حکومت تبت کے اس علاقے کو دنیا سے چھپانے رہی ہے ۔ صارف نے اس علاقے کو دیکھا اور اس کا سکرین شاٹ پوسٹ کر کے لکھا کہ کوارڈینیس 30.846054اور 81.668028میں موسم آج صاف ہے لیکن سٹریٹ ویو میں یہ علاقہ ظاہر نہیں ہو رہا ایسا لگتا ہے کہ چینی حکومت اسے باقی دنیا سے چھپا رہی ہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…