“گیدڑ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے کو ہیں” ماہرین نے خبردار کردیا

24  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گیڈر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار ، ماہرین نے خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ گولڈن گیڈر برطانیہ پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے والے ہیں اور ان کی آباد ی میں اس وقت بڑی تیزی کیساتھ اضافہ ہو رہا ہے بڑھتی آبادی برطانیہ کیلئے خطرے کی باعث بن سکتی ہے اور وہ کچھ ہی عرصے میں برطانیہ پر حملہ کرنے والے ہیں ۔ ماہرین

کا کہنا تھا کہ گیڈر میں بہت سی بیماری ہوتی ہیں جن میں سے 16بیماریاں انسان میں منتقل ہو سکتی ہیں ، یہ دن میں تین بار بھونکتے ہیں یہاں تک کہ گرجا گھروں کی گھنٹیاں یا جہاز کے ہارن سن کر بھی بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق گولڈن گیڈر کا اصل علاقہ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ ہے جبکہ یہ اب یورپ میں نظر آنا شروع ہو چکے ہیں ،یہ فرانسی ، آسٹریا ، جرمنی ناروے اور اٹلی میں پہنچ گئے ہیں ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…