تحریک انصاف کے 38 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب کا اضافہ

7  دسمبر‬‮  2021

کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 38 ماہ میں غیر ملکی قرضوں میں 15ہزار 547؍ ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی قرضہ 40ہزار 279؍ ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے دستاویز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں ملکی قرضے

ریکارڈ 40 ہزار 279 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں اور تحریک انصاف حکومت 38 ماہ میں قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب روپے اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے ملکی قرضے 26 ہزار 467 ارب 70 کروڑ روپے اور غیر ملکی قرضے 13 ہزار 811 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں ۔ دستاویز کے مطابق موجودہ دور میں وفاقی حکومت کا اندرونی قرضہ 9 ہزار 677 ارب روپے کے اور بیرونی قرض 5ہزار 869؍ ارب روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…