شاہد آفریدی کا شعیب ملک کی قومی ٹیم واپسی پر خوشی کا اظہار

9  اکتوبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی قومی ٹیم واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا سن کر اچھا لگا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں، وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے بڑا کردار ادا کرسکتے ہیں۔خیال رہے کہ انجری کا شکار ہونے والے صہیب مقصود ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ان کی جگہ پر شعیب ملک کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…