صوبائی تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں کے نتائج کا اعلان کر دیا

17  ستمبر‬‮  2021

پشاور(این این آئی) پشاورتعلیمی بورڈ نے دسویں اوربارہویں کے نتائج کا اعلان کر دیا۔میٹرک امتحان میں ریکارڈ قائم کرتے ہوئے تین امیدواروں نے1098 نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی،14 طلبہ نے بالترتیب 1096 نمبروں سے دوسری جبکہ 21 طلباء وطالبات نے بالترتیب 1094 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، نتیجہ مجموعی طور پر 93اعشاریہ 2 فیصد رہا پشاورتعلیمی بورڈ نے

میٹرک اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا ۔میٹرک سائنس گروپ میں تین امیدواروں نے 1098 نمبرلیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،سائنس گروپ میں 14 طلباء طالبات نے بالترتیب 1096 نمبر لیکردوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ 21 طلبہ و طالبات 1094 نمبروں سے تیسری پوزیشن حاصل کی ،بارہویں جماعت کے امتحان میں 60ہزار 459 امیدوار شریک ہوئے جن میں57 ہزار امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔نتیجہ مجموعی طور93 اعشاریہ 2 فیصد رہا،نتائج کے مطابق 3ہزار 806 طلبہ نے اے ون،4ہزار 325 نے اے،5 ہزار 696 امیدواروں نے بی گریڈ حاصل کیا،امتحانات میں 2ہزار 573 امیدوارغیر حاضر رہے،بارہویں میں جناح کالج کی طالبہ عدن طارق نے 1084 نمبروں سے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ سلمان جمشید نیدوسری پوزیشن،محمد شعیب کی تیسری پوزیشن رہی



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…